BANCASSURANCE (بنک ایشورنس)

  • جوبلی جنرل انشورنس بنک ایشورنس منصوبہ JGI ۔ BANCASSURANC
    • جوبلی جنرل انشورنس کے پاس بینکوں اور اکاؤنٹ ہولڈرز کی ضرورت کے مطابق تیارشدہ اورخصوصی طور تیار کردہ ایسے انشورنس منصوبے موجود ہیں، جو ان کی ضروریات کی تکمیل کرتے ہیں۔ ہم ایسے منصوبے یا ان کا مجموعہ قیمت اور تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کر سکتے ہیں۔ جن میں گاڑیوں کی انشورنس ، گھر اور کانٹنٹ پراپرٹی کا تحفظ، لائیبلیٹی کور، کاروبار کا تحفظ ، سفر کی دیکھ بھال اور تکلیف کا احاطہ،حادثہ یا طبی علاج معالجہ( پرسنل ایکسیڈینٹ اینڈ میڈیکل کور)علاج معالجہ کے اخراجات کا تحفظ (میڈیکل کیش کور) انفرادی اور خاندان کے طبی اخراجات کا تحفظ، یا دیگر مصنوعات، کریڈٹ / ڈیبٹ / اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال کے دوران نقد رقم کا تحفظ جیسے منصوبے شامل ہیں۔
  • جوبلی جنرل انشورنس کی بنک ایشورنس میں مہارت
    • ٹیکنالوجی کی بنیاد پرمصنوعات
    • بنک ایشورنس کی بے مثال ٹیم
    • بینک کے گاہک کی ضروریات کی بنیاد پر مصنوعات ڈیزائن کرنے کی صلاحیت
    • ہنرمند اور تجربہ پیشہ ور انڈر رائیڈر
    • جامع نظام کی حمایت
    • بنکوں اور گاہکوں کی ضروریات کے مطابق مؤثر طریقے سے خدمات فراہم کرنے والی ٹیم کے ذریعہ فراہمی معلومات کی ایم آئی ایس رپورٹ
    • بنک ایشورنس کے لئے کاروبار کی منصوبہ بندی کی ترقی میں بینک کی مدد .
    • پالیسی کا فوری اجرا، گاہک( کلائنٹ) کی خدمات اور دعوے (کلیمز) کا تصفیہ
  • بنک ایشورنس کیشراکت داروں کی فہرست
    • حبیب بنک لمیٹیڈ
    • این آئی بی بینک
    • سامبا بینک
    • اے ایس بی بینک
    • بینک آف پنجاب
    • سونیری بینک
    • سمٹ بینک
    • فیصل بینک
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!