گھریلو منصوبہ

  • صرف فضائی سفر کے لئے 
    • جوبلی جنرل انشورنس کا یہ منصوبہ ان افراد کی ضرورت کی تکمیل کرتا ہے، جو اندرون ملک کثرت سے فضائی سفر کرتے ہیں۔ اس مںصوبے کے تحت آپ دس لاکھ روپے تک کا تحفظ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس لئے دوران سفر ذہنی سکون حاصل کریں اور جوبلی انشورنس آپ کی دیکھ بھال کرتی رہے۔
  • پیکیج منصوبے 
    • اس میں دو منصوبے شامل ہیں۔
    • گولڈ منصوبہ جس میں آپ پانچ لاکھ تک کی کوریج حاصل کرسکتے ہیں

      دوسرا پلاٹینم منصوبہ ہے، جس میں آپ دس لاکھ روپے تک کا کوریج(تحفظ) حاصل کرسکتے ہیں۔

      کوریج میں توسیع سفر کے دنوں کی تعداد کی بنیاد پر بڑھائی جاسکتی ہے۔

  • خصوصیات اور کوریج کی تفصیلات
    • )ذاتی حادثے کی صورت میں (حادثاتی موت اور مستقل معذوری
    • حادثاتے کی صورت میں طبی اخراجات کی ادائیگی
    • ایمرجنسی طبی انخلا
    • جسد خاکی کی واپسی (صرف قدرتی موت کی صورت میں)
    • سامان کی گمشدگی
    • کی گمشدگی قومی شناختی کارڈ

       

      * انتظامی اخراجات میں حکومتی ٹیکس ، لیوی اور اسٹامپ ڈیوٹی بھی شامل ہیں۔

      ** زیادہ سے زیادہ قیام سے مراد پاکستان میں اپنے آبائی شہر سے روانگی کے شروع ہونے سے ، اپنے گھر آبائی شہر میں پہنچنے کے وقت ، تک دن کی کل تعداد ہے

                                                                                                                                       BuyNow

 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!