خاندان کی صحت کی دیکھ بھال

جوبلی جنرل کے فیملی ہیلتھ کئیر انشورنس منصوبے کے ذریعےایک خاندان کے ایک سے زائد افراد(آپ اور آپ کی بیوی یا خاوند اور چاربچوں)اسپتال میں داخلے کی صورت میں ایک مقرہ رقم تک کا تحفظ دیا جاسکتا ہے۔ زر بیمہ کی رقم پورے خاندان یا ایک فرد یا ایک سے زائد افراد یا اورایک سے زائد اوقات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تحفظ کی رقم کی حد خاندان کے کسی ایک فرد یا افراد کے لیئے ،ایک سے زائد بارعلاج کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس طرح چار افراد کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے تک کا تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ پورے خاندان کےافراد ایک ساتھ مل کر اس رقم کا دعوی کر سکتے ہیں

  • کوریج
    • ہسپتال میں داخلے کی صورت میں

      ہسپتالمیں داخل ہوکر علاج کی حد سالانہ اور فی خاندان 'کی بنیاد پر مختص کی جاتی ہے۔ جوبلی جنرل انشورنس،خاندان کی حد کے دو خصوصی منصوبے پیشکش کرتی ہے۔

      سلور منصوبہ کوریج ڈھائی لاکھ روپے سیمی پرائیویٹ

      گولڈ منصوبہ کوریج پانچ لاکھ روپے پرائیویٹ

      : اس منصوبے کے مندرجہ ذیل پیکیج ہیں۔

      فیملی اے ۔ سربراہ خانہ،شریک حیات، اور دو بچے

      فیملی بی۔ سربراہ خانہ، شریک حیات اور تین بچے

      فیملی سی۔ سربراہ خانہ، شریک حیات اور چار بچے

      تجویز کندہ(پرپوزر) شریک حیات کی عمر 18- 49 سال تک ہونی چاہیئے(ایک بار پالیسی حاصل کرلی جائے تو یہ پالیسی 60 سال کی عمر تک تجدید کرائی جاسکتی ہے)۔

      بچوں کی عمر: 1 سال -23 سال

      سنگل پریمیم (4 بچوں + شریک حیات + سربراہ خانہ) زیادہ سے زیادہ 06 افراد کے ایک خاندان کا احاطہ کرتا ہے

      فیملی پریمیم: کا انحصار خاندان کے سب سے معمر فرد کی عمر (اگلے سالگرہ) پر ہوگا پریمئیم پیکیج 06 افراد سربراہ خانہ ، شریک حیات اور 04 بچوں کی زیادہ سے زیادہ چھ افراد کے خاندان کا احاطہ کرے گا

  • منصوبے کی خصوصیات
    • ✔ ہمارے تعین کردہ نیٹ ورک کے ذریعے نقد رقوم کے بغیرسہولیات کی فراہمی طبی ٹیسٹ سے استثنی

      ✔ چودہ دنوں کے لئے مفت دیکھ بھال، مطمعین نہ ہونے کی صورت میں کینسل کرنے کا اختیار

      ✔ ہسپتال میں داخلے سے پہلے کے اخراجات ، جن میں کنسلٹیشن، ادویات، اور اسپتال میں داخلے ہونے تک کے میڈیکل ٹیسٹ کے اخراجات شامل ہیں۔

      ✔ ہسپتال سے چھٹی ہونے کے بعد کے اخراجات ، جن میں کنسلٹیشن ، ادویات، اور اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد کے لیبارٹری اخراجات شامل ہیں۔

      ✔ ایمرجنسی مقامی ایمبولینس اخراجات ، مریض کو اسپتال منتقلی کے ایمبولینس کے اخراجات جو کسی بھی سہولت فراہم کرنے والے نے کیئے ہوں۔

  • ویلیو ایڈڈ خدمات
    • پاکستان بھر کے دو سو سے زائد اسپتالوں میں کریڈٹ کی سہولت
    • میڈیکل ہاٹ لائین کے ذریعے تربیت یافتہ ماہرین کے ذریعے بہتر مربوط دیکھ بھال کی سہولیات
    • (کسٹمرفیملی ہیلتھ کارڈ) کے ذریعےہسپتالوں میں مکمل سہولت
    • ڈسکاؤنٹ مراکز: منتخب جگہوں پر آؤٹ پیشنٹ خدمات (فارمیسی / لیب ٹیسٹ) پرخصوصی بچت
    • میڈیکل ٹیسٹ/رپورٹ سے مستثنی
    • دنوں کے لئے مفت دیکھ بھال
    • مسلسل چار سال تک جاری پالسی پر پہلے سے جاری کوریج کی سہولت
    • دو سال تک پالسیسی جاری رہنے اور کوئی کلیم نہ ہونے کی صورت ہسپتال حد میں پندرہ فیصد کا اضافہ
  • آن لائین خریداری کی سہولت
    • "فیملی ہیلتھ کئیر انشورنس" جوبلی جنرل انشورنس ویب سائٹ پر آن لائین دستیاب منصوبہ ہے۔ جو آپ ڈلیوری پرنقد ادائیگی، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔.
                                                                                                                                       آن لائین خریداری

 

 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!