حج عمرہ پلان

سفرحج میں آپ کی ساری سرگرمیوں کا مرکز ومحور عبادات ہوتی ہیں۔ یہ مقدس سفردنیاوی پریشانیوں سے آزاد ہونا چاہئے ۔ جوبلی جنرل آپ کے اس سفر سے متعلق تمام خدشات کی دیکھ بھال کرتے ہیں شینگن شکایات سے متعلق ہمارے ٹریول انشورنس اور کثیر مقصدی ورلڈ وائڈ منصوبوں کی کامیابی کے بعد، اب ہم ٹریول انشورنس وائے کیئرحج عمرہ منصوبہ پیش کرتے ہیں ۔

* اس پریمئیم میں انتظامی اخراجات ، حکومتی ٹیکس ، لیوی اور اسٹامپ ڈیوٹی بھی شامل ہیں

** زیادہ سے زیادہ قیام سے مراد پاکستان میں اپنے آبائی شہر سے سعودی عرب روانگی کے شروع ہونے سے لے کر سعودی عرب سے اپنے گھر آبائی شہر میں پہنچنے کے وقت ، تک کی مدت ہے

ہمارے حج اور عمرہ کے منصوبہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے، آپ کو اپنے قریب ترین جوبلی جنرل برانچ سے رجوع کریں ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں ۔ یا www.jubileegeneral.com.pk آن لائن خریداری کے لئے وزٹ کریں online.jubileegeneral.com.pk

 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!