(گھر کا تحفظ (ہوم کیئر

خلاصہ

یہ پالیسی آپ کو گھر کی طرف سے درپیش مختلف خطرات کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔ انشورنس کا یہ منصوبہ آپ کی زندگی بہتر بنانے اور فکروں سے دور کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

  • نقصانات کا ازالہ(رسک کور)
    • آگ اور آسمانی بجلی
    • فسادات اور ہڑتال
    • متفرق نقصانات
    • دھماکہ
    • نقصان کے اثرات
    • ماحولیاتی تغیرات (ایٹماسپئیر ڈسٹربینس)
    • فضائی نقصان(ایرکرافٹ ڈیمیج)
    • چوری
    • کرایہ میں کمی(لاس آف رینٹ)
    • زلزلے، آگ اور جھٹکے
    • حادثاتی طور پر عینک ٹوٹنا (گلیزنگ))
    • زیر زمین ٹینک کے حادثاتی نقصان
  • اہم نکات
    • عمارتوں اور اشیا کو وسیع تحفظ (ایکسٹینسیوکور) فراہم کرتا ہے پالیسی کے سلسلے میں کن معلومات کی ضرورت ہوگی
  • ضروری معلومات
    • مکان کی مالیت (ہوم ویلیو)
    • ضروری دستاویزات
    • جائیداد (پراپرٹی) کا مقام
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!