Motor Insurance

موٹر انشورنس

موٹر انشورنس کی یہ پالیسی زیادہ تر مؤثر طریقے سے کلیمز کی ادائیگی کی صلاحیت کے سبب حاصل کی جاتی ہے. کاروبار کے تمام شعبوں میں فعال انتظامی نقطہ نظر،اور کسٹمر پر بھرپور توجہ جوبلی جنرل کو انڈر رائٹ بیمہ کے کلیم کو فوری اور موثر طور پر نمٹانے کی اجازت دیتے ہیں.

بیمہ کی یہ سہولت کون حاصل کرسکتے ہیں

بڑے بڑے کارپوریٹ گروپ، جو گاڑیوں کی بڑی تعداد رکھتے ہوں لیزینگ کمپنیاں، اورایسے بینک جو آٹولون اسکیم کی سہولت دیتے ہوں، نیز انفرادی طور پر بھی افراد بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اس پالیسی میں مندرجہ دیل تحفظ دستیاب ہے۔

  • نجی کار کی جامع کوریج
  • کمرشل گاڑیوں کے جامع کوریج
  • موٹر سائیکل کی جامع کوریج
  • موٹر گاڑی تھرڈ پارٹی کی ذمیداری
  • تجارتی پلیٹ پالیسی

اس کے علاوہ، وہ افراد جو محدود تحفظ کے خواہش مند ہیں۔ان لوگوں کیلئے ہم صرف تھرڈ پارٹی کی ذمے داری کا کوریج فراہم کرتے ہیں۔

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!