پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس

پرانی کار کی کمپرہینسیو انشورنس، ان پرانی گاڑیوں کے مالکان کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ جو اپنی گاڑیوں کا مکمل بیمہ(انشورنس) کرانا چاہتے ہیں۔ یہ کوریج متوقع قیمت کی کم از کم شرح 2.5٪ خالص پریمئیم پر مہیا کی جاتی ہے۔

  • کوریج:
    • پالیسی الفاظ کے مطابق کمپریہنیسیوکوریج
  • اہم نکات
    • عمر 7 سال اور اس سےاوپر کی پرانی گاڑی
    • دس لاکھ روپے سے کم مالیت
  • معلومات کی ضرورت
    • انشورنس سے قبل گاڑی کا معائنہ
    • کار دستاویز کی تصدیق
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!