ذاتی صحت کی دیکھ بھال کا منصوبہ

  • تعارف:
    • صحت ہی دولت ہے !! غیر مستحکم صحت کے اثرات تمام طبقات سے تعلق رکھنے والےافراد کے مالی استحکام پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

      لہذا، انفرادی میڈیکل اینڈ ہسپتال انشورنس ہر شخص کی ضرورت ہے۔ جوبلی جنرل انشورنس کی ذاتی ہیلتھ انشورنس کا منصوبہ ایسی تمام ضروریات کا جواب ہے۔ انتہائی منظم، قابل قدراور مسابقتی پریمیم اس منصوبے کے اہم پہلو ہیں. یہ آپ کی ذاتی طرز زندگی کے تحفظ کے لئے شاندار منصوبہ ہے۔جب آپ اس منصوبے میں شراکت دار ہوتے ہیں تویہ آپ کی زندگی اور صحت کا حصہ دار بن جاتا ہے۔ اس کے لئے آپ جوبلی جنرل انشورنس پر اعتماد کر سکتے ہیں

      جوبلی جنرل پرسنل ہیلتھ انشورنس ایسے 'افراد' کے لئے ایک سالانہ ہیلتھ انشورنس پالیسی ہے. جو اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں۔ اس کے دو منفرد منصوبے ہیں۔ 

        (سلورمنصوبہ، جس میں ڈھائی لاکھ روپے تک کا تحفظ شامل ہے (سیمی پرائیوٹ روم

        (گولڈ منصوبہ جس میں پانچ لاکھ روپے تک کا تحفظ شامل ہے(پرائیوٹ روم

      اس پالیسی کی اہم خصوصیات،

      1. ہسپتال / سرجیکل اور متفرق اخراجات یہ منصوبہ جن اخراجات کا احاطہ کرتا ہے ان میں سے کچھ یہ ہیں:اسپتال کنسلٹیشن فیس، انتہائی نگہداشت چارجز، جراحی(سرجیکل) فیس، بیہوشی فیس، آپریشن تھیٹر چارجز،ادویات، تشخیصی تحقیقات، خون اور آکسیجن کی فراہمی، وینٹیلیٹر اور الائیڈ سروسز، گردوں کی صفائی ،دن بھردیکھ بھال کینسر میں کیموتھراپی ،ریڈیوتھراپی
      2. ابتدائی اور اختتامی ہسپتال اخراجات
      3. ایمرجنسی مقامی ایمبولینس اخراجات/strong>
      4. ایمرجنسی انٹرنیشنل اخراجات
      5. س منصوبے میں شمولیت کے لئے 18-49 سال کے درمیان عمر ہونی چاہیئے۔ (ایک بار آپ نے یہ پالیسی حاصل کرلی تو 60 سال کی عمر تک پالیسی کی سالانہ تجدید کرائی جا سکتی ہے۔
  • ویلیو ایڈڈ خدمات
    • ✔ پاکستان بھر کے دو سو سے زائد اسپتالوں میں کریڈٹ کی سہولت

      ✔ میڈیکل ہاٹ لائین کے ذریعے تربیت یافتہ ماہرین کے ذریعے بہتر مربوط دیکھ بھال کی سہولیات

      ✔ (کسٹمر ہیلتھ کارڈ) کے ذریعےہسپتالوں میں مکمل سہولت

      ✔ ڈسکاؤنٹ مراکز: منتخب جگہوں پر آؤٹ پیشنٹ خدمات (فارمیسی / لیب ٹیسٹ) پرخصوصی بچت

      ✔ میڈیکل ٹیسٹ/رپورٹ سے مستثنی

      ✔ چودہ دنوں کے لئے مفت دیکھ بھال

      ✔ مسلسل چار سال تک جاری پالسی پر پہلے سے جاری کوریج کی سہولت

      ✔ دو سال تک پالسیسی جاری رہنے اور کوئی کلیم نہ ہونے کی صورت ہسپتال حد میں پندرہ فیصد کا اضافہ

  • آن لائین خریداری کی سہولت
    • "پرسنل ہیلتھ انشورنس" جوبلی جنرل انشورنس ویب سائٹ پر آن لائین دستیاب واحد منصوبہ ہے۔ جو آپ ڈلیوری پرنقد ادائیگی، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔.
                                                                                                                                        آن لائین دستیاب

 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!