(ذاتی تحفظ پلس منصوبہ(سیلف کیئرپلس

خلاصہ

بیماری اور حادثے زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آپ کتنی بھی احتیاط سے کام لیں۔لیکن پھر بھی ہروقت کسی نہ کسی نوعیت کا خطرہ تو رہتا ہی ہے۔ ذاتی تحفظ پلس کایہ منصوبہ ان تمام خطرات سے ممکنہ بچاو کی ایک تدبیرہے۔

  • نقصانات کا اذالہ (رسک کور)
    • مجموعی فوائد: حادثاتی موت یا مستقل معذوری
    • طبی اخراجات (صرف حادثے کی صورت میں))
    • جراحی کے اخراجات ( صرف بیماری کی صورت میں)
    • تدفین اور وطن واپسی کے اخراجات
  • اہم نکات
    • اس پالیسی میں گروپ ہیلتھ انشورنس کے تمام فوائد ایک منصوبے میں سمو کر انفرادی طور پر مہیا کیے جاتے ہیں۔
  • ضروری معلومات
    • فرد کے ذاتی کوائف( پروفائل) (نام، عمر، رہائش وغیرہ)
    • پیشہ
    • صحت کے بارے میں گذشتہ رپورٹیں
    • خاندانی امراض کی تفصیل
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!