( ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس )

خلاصہ

اس منصوبے میں بین الاقوامی یا اندرون ملک سفر کے دوران ، طبی اخراجات، سفری سہولیات کی مالیاتی ضمانت(فنانشل ڈیفالٹ آف ٹریول سپلائرز)یا دوران سفر ہونے والے دیگر نقصانات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
جوبلی جنرل انشورنس ،بین الاقوامی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیوں کے اشتراک اپنے گاہکوں کو بیرون ملک تحفظ فراہم کرتی ہے۔

  • نقصانات کا ازالہ (رسک کور )
    • طبی اور ہسپتال کے اخراجات
    • حادثاتی موت
    • مستقل معذوری
    • سفری تکلیف
  • اہم نکات
    • اسپیشلیٹی اسسٹنٹ ،جوبلی جنرل کی جانب سے آپ کی مدد کرے گا اور آپ کو ماہرانہ مشورے اور عملی مدد فراہم کرے گا۔, اسپیشلیٹی اسسٹنٹ جوبلی جنرل کی جانب سے بیرون ملک ہسپتالوں کے ساتھ براہ راست کلیمزکی ادائیگی کے معاملات کو حل کرے گا
  • پالیسی کے لئے کونسی معلومات کی ضرورت ہوگی۔
    • (پروفائل ) (نام، عمر، رہائش وغیرہ)فرد کے کوائف
    • پیشہ
    • صحت کے بارے میں سابقہ رپورٹیں
    • مورثی بیماریوں کی تفصیلات
    • تفصیلات غیرملکی پاسپورٹ کی
    • پاکستان میں رہائشی حیثیت
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!