زیارت پلان

  • صرف فضائی سفر
    • جوبلی جنرل انشورنس کا زیارت منصوبہ عراق اور ایران کے مقامات مقدسہ کی زیارت کا ایک منفرد منصوبہ ہے۔ جسے جوبلی جنرل انشورنس نےڈیزائن کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت زائرین کے ورثا کو کسی ناگہانی حادثے کی صورت میں مالی معاوضہ ادا کیا جاتا ہے۔

  • ٹریول انشورنس زیارت منصوبہ کی اہم خصوصیت
    • زیارت کے دوران کسی حادثے کی صورت میں طبی اخراجات / بیماری کے لئے طبی اخراجات ، حادثے یا بیماری کے لئے ہسپتال میں داخل ہونے کے اخراجات
    • دہشت گردی کے کسی واقعہ میں حادثاتی موت یا مستقل معذوری
    • ذاتی حادثے (حادثاتی موت اور مستقل معذوری) بشمول دہشت گردی
    • تدفین کے اخراجات یا جسد خاکی کی وطن واپسی کے اخراجات
    • سامان اور نقد رقوم کا نقصان
  • پیکیج کی اقسام
    • اس منصوبے کے لئے دو پیکیج ہیں۔
    •   ناگہانی موت کی صورت میں تین لاکھ روپے کا تحفظ
    •   نگہانی موت کی صورت میں پانچ لاکھ روپے کا تحفظ
    •   تمام ایسے افراد جو حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اس منصوبے سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔( اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے جو والدین کے ساتھ سفر کررہے ہوں انھیں فارم بی کی بنیاد پر تحفظ حاصل ہے۔)
    •   اس انشورنس منصوبے کے تحت زیادہ سے زیادہ 65 سال کی عمر سال تک کے افرد فائدہ اٹھا سکتے ہیں
    • یہ انشورنس کوریج انفرادی بنیاد پر مندرجہ ذیل مدت کے لئے دستیاب ہے۔
    •   اے۔ 15 دن کی مدت کے لئے
    •   دن کی مدت کے لئے16 - 30 بی۔
    •  دن کی مدت کے لئے 31 - 45 سی ۔
                                                                                                                                       BuyNow

 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!