کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ

کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ

    • ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ جوبلی جنرل انشورنس کو 39 ویں ایم اے پی کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈز 2024 میں نان لائف انشورنس سیکٹر میں اعلیٰ ترین درجہ دیا گیا ہے!
    • جوبلی جنرل کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اس نے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹ ایوارڈز 2023 میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ہم ICAP اور ICMA کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کارپوریٹ گورننس اور سسٹین ایبلٹی کے لیے ہمارے عزم کو تسلیم کیا۔
    • جوبلی جنرل نے سال 2019 کے لیے کا چونتیسواں کارپوریٹ ایکسیلنس انشورنس سیکٹر ایوارڈ حاصل کیا۔.
    • جوبلی جنرل انشورنس
      پہلی پوزیشن – فائننشل کیٹیگری
      تینتیسواں کارپوریٹ ایکسی لینس ایوارڈز۔

    • جوبلی جنرل نے
      “دی بیسٹ کارپوریٹ اینڈ سسٹین ا یبلٹی
      رپورٹس 2017” کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےصدر جنرل پرویز مشرف سے سال 1998 کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےوزیر اعظم میاں نواز شریف سے سال 1997 کا ایوارڈحاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےوزیر اعظم بینظیر بھٹو سے سال 1985 کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • 2011
    • 2010
    • 2009

Top Companies Award


  • 1998

  • 1997

  • 1997

  • 1985

  • 1983

  • 1984