Cash in Safe

کیش ان سیف

خلاصہ

دولت یا نقد رقم کو ہمیشہ چوری، یا ڈکیتی کے خطرات لاحق رہتے ہیں۔ اس پالیسی میں تجوری میں موجود نقد رقوم اور کاونٹر پر موجود رقم کو تحفظ دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد رقم کو چوری اور ڈکیتی سے محفوظ رکھنا ہے۔ یہ پالیسی ایسی نامطلوب صورت حال میں مدد فراہم کرتی ہی