Cash In Transit

کیش ان ٹرانزٹ

خلاصہ

اس پالیسی میں اپنی منزل پر پہنچنے کے دوران راستے میں یا تجوری میں موجود نقد رقوم، کرنسی نوٹ، سکے، رقوم کی سیکورٹیز، پوسٹل آڈر، ٹکٹ، چیک وغیرہ کو تحفظ دیا جاتا ہے