Commercial General Liability

کمرشل جنرل لائیبلیٹی

خلاصہ

ہم اپنے صارفین کے لئے انشورنس کے ایسے جامع پروگرام پیش کرتے ہیں۔ جن میں لاگت کی ضمانت ، بیمہ کا تسلسل، بڑی کٹوتیاں، ہونے والے اور ادا شدہ نقصان کی برقراری اورانتظامی اخراجات شامل ہیں۔

ہم فاضل مہنگے اخراجات سے بچتے ہوئیانشورنس کے تحفظ کیمونو لائن کوریج یا ملٹی لائین کے ایسے حل پیش کرتے ہیں، جو جامع منصوبہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔

کوئی بھی کمپنی یا فرد جسے کسی نقصان یاکاروبار آپریشن کے سلسلے میں کسی بھی عمل کی وجہ سے ادائیگی کرنا پڑے یا درج ذیل کی وجہ سے ادائیگی کی ذمہ داری ہو سکتی ہو:

I) عام قانون / قانون شریعت – یا کسی بھی غفلت سے پیدا ہونے والی کوئی ذمہ داری

II) لیبر قانون کے تحت کسی آجر پر قانون کے تحت عائد ہونے والی ملازمین کی ذمہ داری

III) معاہدہ کیتحت – کسی ناکامی یا دو پارٹیوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق ناکافی کارکردگی سے پیدا ہونے والی ذمہ داری