Employer Liability

آجر کی ذمہ داری

خلاصہ

آجر کی ذمہ داری کا تحفظ کا منصوبہ ان حالات میں آجر کو ضروری تحفظ فراہم کرتا ہے جہاں زخمی ملازمین معاوضہ کی ادائیگی مسترد ہونے پر دیوانی ہرجانے کا مطالبہ کریں یا ایسے ملازمین جنہیں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہو، روزگار چھوٹ جانے پر قانونی مقدمہ دائر کریں۔

ان مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کے علاوہ اس پالیسی میں قانونی معاوضہ اور اخراجات کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے۔

یہ پالیسی ملازمین کی تعداد اور ان کے کام کی نوعیت اور کارکردگی اور آجر کی ضروریات کے مطابق تشکیل دی جا سکتی ہے