Erection All Risk

(تعمیراتی خطرات( اریکشن آل رسک

خلاصہ

تعمیرات کے دوران تمام خطرات( ای اے آر( انشورنس پرنسپل(سربراہ) ٹھیکیداروں اور ذیلی ٹھیکیداروں جو پلانٹ، مشینری اور بھاری سامان کی تعمیر میں شامل افراد کے مفادات کے تحفظ کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو انھیں نقصان،خسارے ہونے کی صورت میں تحفظ فراہم کرتا ہے