- بنک ایشورنس
- ہوم کیئر
- سیلف کیئر
- سیلف کیئرپلس
- شاپ کیئر
- شاپ کیئر پلس
- ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس
- موٹر انشورنس
- اسٹوڈینس ٹریول انشورنس
- خطرناک بیماری
- ذاتی صحت کی دیکھ بھال کا منصوبہ
- خاندان کی صحت کی دیکھ بھال
- گھریلو منصوبہ
- حج عمرہ پلان
- زیارت پلان
- تھری ٹی۔پرانی کاروں کی انشورنس
- پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس
خاندان کی صحت کی دیکھ بھال
جوبلی جنرل کے فیملی ہیلتھ کئیر انشورنس منصوبے کے ذریعےایک خاندان کے ایک سے زائد افراد(آپ اور آپ کی بیوی یا خاوند اور چاربچوں)اسپتال میں داخلے کی صورت میں ایک مقرہ رقم تک کا تحفظ دیا جاسکتا ہے۔ زر بیمہ کی رقم پورے خاندان یا ایک فرد یا ایک سے زائد افراد یا اورایک سے زائد اوقات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تحفظ کی رقم کی حد خاندان کے کسی ایک فرد یا افراد کے لیئے ،ایک سے زائد بارعلاج کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس طرح چار افراد کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے تک کا تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ پورے خاندان کےافراد ایک ساتھ مل کر اس رقم کا دعوی کر سکتے ہیں