Group Health

گروپ صحت

خلاصہ

انشورنس کا یہ منصوبہ بیمہ دار کےجسمانی حادثے،معذوری یا انتقال ہوجانے پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔یہ منصوبہ کمپنیوں کے لئے اپنے ملازمین کوبیمہ کرانے کے لئے مثالی ہے

گروپ ہیلتھ انشورنس ایک کمپنی یا ادارہ کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو بیماری، حادثے،یا سنگین بیماری پر کیے جانے والے اخراجات براہ راست بلنگ کی بنیاد پر یا اخراجات کی واپسی کی بنیاد پر ادائیگی کو ممکن بناتا ہے