Bid Bond

(نیلامی بانڈ (بڈ بانڈ

خلاصہ

نیلامی بانڈ نجی/سرکاری معاہدوں کے لئے ٹینڈر (ٹھیکے) جمع کرانے کے سلسلے میں مطلوب ہوتے ہیں۔ جس کا مقصد اس بات کی مشروط ضمانت دینا ہوتا ہے کہ اگر نیلامی میں حصہ لینے والا (ٹھیکیدار) کو ٹھیکہ مل گیا تو وہ اس معاہدے کے لئے پرفارمنس بونڈ کی تکمیل کرے گا۔ اگر ٹھیکدار معاہدہ میں شامل نہ ہوا اور مطلوبہ پرفارمنس بونڈ دینے کے قابل نہیں ہے تو انشورنس کمپنی مالک کو بانڈ کی رقم ادا کرنے کے لئے ذمہ دار ہو گی۔

  • رسک کور
    • معاہدوں کے لئے ٹینڈرز

  • اہم نکات
    • ٹھیکوں کے وقت نیلامی بانڈ - نیلامی کی قیمت کا 2 فیصد نیلامی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

  • ضروری معلومات
    • کمپنی کا پروفائل
    • 5 سال میں مکمل ہونے والے معاہدوں کی فہرست
    • انجینئرنگ کونسل کے سرٹیفکیٹ
    • بینک سٹیٹمنٹ، بیلنس شیٹ
    • کام کی نوعیت / پروجیکٹ کا مقام

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!