Mobilization Advance Bond

موبیلائزیشن ایڈوانس بانڈ (متحرک پیشگی تمسکات)

خلاصہ

موبیلائزیشن ایڈوانس بانڈ (متحرک پیشگی بانڈ) ایسے مواقع پر ضروری ہوتا ہے، جہاں (مالک) پیشگی سرمایہ کاری کا معاہدہ کرتا ہے۔ اور وہ بانڈ کے ذریعے پیشگی ادائیگی کی واپسی کو محفوظ بناتا ہے۔ اور ضمانت شدہ رقم کیئے جانے والے کام کے تناسب سے کم ہو جاتی ہے۔ اس بانڈ کے ذریعے انشورنس کمپنی مالک کو پیشگی رقم کے صحیح استمال کی ضمانت فراہم کرتی ہے۔ اگر ٹھیکیدار اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے اور ناکامی کا مرتکب ٹہرے، تو ایسی صورت میں انشورنس کمپنی اس وقت تک واجب الادا رقم مالک کو ادا کرے گا۔

  • رسک کور
    • رقم کی واپسی محفوظ

  • اہم نکات
    • موبیلائزیشن ایڈوانس بانڈ پیشگی رقم کے صحیح استعمال اور بولی کی قیمت کا 10 - 15 فیصد ہوگا۔

  • ضروری معلومات
    • کمپنی کا پروفائل اور ٹھیکیداروں کی فہرست جن کے ٹھیکے 5 سال میں مکمل ہوئے ہوں۔
    • انجینئرنگ کونسل کا سرٹیفکیٹ
    • بنک سٹیٹمنٹ، بیلنس شیٹ
    • کام کی نوعیت / پروجیکٹ کا مقام

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!