Performance Bond

کارکردگی بانڈ (پرفارمنس بانڈ)

خلاصہ

کارکردگی بانڈ کسی بھی (کنٹریکٹ) معاہدے کی ضرورت ہے۔ (بولی (ٹینڈر) کی منظوری اور معاہدہ (کنٹریکٹ) ہونے کے بعد) جس میں منصوبے اور اس کی جزئیات کے مطابق معاہدے کی تکمیل کی ضمانت ہوتی ہے۔ ٹھیکیدار کی جانب سے معاہدے کے قوائدوضوابط اور معاہدہ کی شرائط کے مطابق معاہدہ (کنٹریکٹ) کی تکمیل میں ناکامی کی صورت میں انشورنس کمپنی مالک کے مطالبے پر بانڈ کی رقم ادا کرنے کی ذمہ دار ہو گی۔

  • رسک کور
    • ٹھیکیدار کی ناکامی اگر کام کی رفتار، یا شرائط اور حالات کے مطابق نہیں ہے

  • اہم نکات
    • کاکردگی بانڈ کل معاہدہ کی قیمت کا 10 - 20 فیصد

  • ضروری معلومات
    • ٹھیکیدار کی پروفائل
    • بانچ (05) سال میں مکمل ہونے والے معاہدوں کی فہرست
    • انجینئرنگ کونسل کا سرٹیفکیٹ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!