Supply Bond

سپلائی بانڈ

خلاصہ

سپلائی بانڈز، پرفارمنس بانڈ کے مماثل ہوتے ہیں۔ یہ مخصوص وقت اور جگہ پر اشیاء، مال، مشینری کی فراہمی کے معاہدوں کے لئے جاری کئے جاتے ہیں۔

  • رسک کور
    • تاخیر، سپلائی کی برطرفی

  • اہم نکات
    • سپلائی بانڈ معاہدہ کی کل قیمت کا 10 - 20 فیصد ہوتا ہے۔

  • ضروری معلومات
    • کمپنی پروفائل اور 5 سال میں مکمل ہونے والے معاہدوں اور ٹھیکیداروں کی لسٹ
    • انجینئرنگ کونسل کا سرٹیفکیٹ
    • بنک سٹیٹمنٹ، بیلنس شیٹ
    • کام کی نوعیت / پروجیکٹ کا مقام

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!