کاشتکار

خلاصہ

فصلوں کی انشورنس کا منصوبہ کسانوں، زراعت پیشہ افراد، کاشت کار ان افراد کے لئے سہولت فراہم کرتا ہے، جو زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی،قدرتی آفات سے فصلوں کے نقصان یا آمدنی کے نقصان سے تحفظ چاہتے ہیں۔

  • رسک کور
    • ایسے تمام باغات جو بنکوں سے قرض کے لئے پیش رفت کر رہے ہوں کے علاوہ تمام فصلیں پر اس سہولت سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
    • سیلاب
    • ضرورت سے زیادہ بارش
    • آندھی
    • ہائیل
    • پالا
    • خشک سالی
    • ٹڈی دل کا حملہ
    • زلزلہ
    • بیماری
    • کیڑوں کی بیماری
  • اہم نکات
    • قدرتی آفات سے تحفظ

  • مطلوبہ معلومات
    • فارم کی تفصیلات
    • کاشت کی تفصیلات
    • سنچائی کے ماخذ
    • سیکورٹی انتظامات
    • آس پاس کے علاقوں کی تفصیل
    • خشک سالی / کیڑے، گزشتہ 5 سال کے دوران کیڑوں کے حملے
    • متوقع منافع

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!