لائیو سٹاک

خلاصہ

کسی بھی بیماری یا حادثے میں مویشی، بیل اور بھینسوں کی موت کی وجہ سے نقصان بشمول (آگ، بجلی، زلزلے، طوفان، سیلاب، سمندری طوفان، یا جھیل تالاب یا کسی واٹر کورس میں ڈوب جانے، یا سانپ کے کاٹنے، یا جنگلی جانور کے حملہ کرنے، گاڑی کی ٹکر یا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوجانے پر معاہدے یا انشورنس کی مدت میں نقصان ہونے پر تلافی کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ منصوبی دیہات اور گاوں کی زندگی کے لئے ہے۔ .

  • رسک کور
    • موت کی صورت میں
    • مستقل اور مکمل معذوری
    • چوری
  • اہم نکات
    • اس منصوبے میں موت کی صورت اور مستقل مکمل معذوری اورچوری کو کمپریہنسیو کوریج(مکمل تحفظ) مہیا کیا جاتا ہے۔

  • مطلوبہ معلومات
    • جانوروں کی تفصیل
    • فارم کا مقام
    • نگراں
    • ویٹیرینری کا نام اورپتہ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!