(منافع میں نقصان پر پیشگی ادائیگی (ایڈوانس لاس آف پرافٹ

خلاصہ

یہ انشورنس پالیسی کسی حادثے کے نتیجے میں کاروبار کے تاخیر سے شروع ہونے، یا کسی کاروبار کے مجموعی منافع میں کمی، یا کسی کاروبار کے اصل سرمائے میں نقصان سے پیدا ہونے والے عوامل کو انشورنس کا تحفظ دیتا ہے۔ یہ پالیسی پرنسپل ایڈونس لاس آف پرافٹ یا ایڈوانس لاس آف پرافٹ (اے ایل او پی) کے طور پر بھی جانی جاتی ہے۔

  • (خطرے کا احاطہ (رسک کور
    • مجموعی منافع میں نقصان

  • اہم نکات
    • یہ منصوبہ پروجیکٹ کنٹریکٹرز ، پروجیکٹ پر فراہم کیئے جانے والے ایکیوپمنٹ، پروجیکٹ انوسٹرز، اور آپریٹرز کے لئے مفید ہے۔ اس انشورنس میں مندرجہ ذیل خطرات کا ازالہ کیا جاتا ہے۔

      جاری اخراجات(اسٹنڈینگ چارجز)بشمول خالص منافع اور ملازمین کی تنخواہ اور مشاہرہ، اضافی اخراجات یا کام کی لاگت میں اضافہ جو ریونیو کرائے یا ٹرن اوور میں کمی کے لئے ضروری اور مناسب ہوں۔

  • ضروری معلومات
    • شروعات اور/ تکمیل کی تاریخ
    • تعمیر کی مدت
    • مینٹینیس کی مدت
    • آسان طریقہ کار نقشوں کے ساتھ
    • سالانہ زر بیمہ
    • مالیاتی ڈیٹا
    • بیک اپ کے منصوبے

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!