بوائلر اور دباؤ والے آلات

خلاصہ

بوائلر انشورنس (بوائلر کور) کے منصوبے میں ایک گھریلو(ہوم) بوائلر کی مرمت یا بعض صورتوں میں اس کی تبدیلی کو شامل کیا گیا ہے اس میں مرکزی حرارتی نظام(سنٹرل ہیٹنگ سسٹم ) اور پلمبنگ اور بجلی کے دیگر آلات کو بھی کور کیا جاتا ہے۔ کا احاطہ کر سکتے ہیں

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • شیڈول میں بیان کردہ کسی بھی بوائلر یا پریشر کے آلات کو نقصان (آگ سے علاوہ) بیمہ شدہ شخص کی دیگر جائیداد

      بیمہ شدہ شخص کے خاندان کے ارکان،کارکن یا یا اس کے اپنے ملازمین کے علاوہ کسی شخص کودھماکہ یا کسی بوائلر یا پریشر کے آلات سے پہنچنے والی مہلک یا غیر مہلک چوٹوں کی وجہ سے قانونی ذمہ داری

  • اہم نکات
    • تھرڈ پارٹی کوریج، بوائلر، مرکزی حرارتی نظام کے دیگر حصوں کا تحفظ شامل ہے۔

  • ضروری معلومات
    • بوائلر کی تفصیلات ،میکرز کا کا نام اور نمبر
    • میک کا سال
    • بوائلر کی قسم
    • اسٹیم کی آوٹ پٹ(پونڈ فی گھنٹہ) پریشر(پی ایس آئی)ہیٹر کی سطح ، ایندھن (فیول) کی قسم وغیرہ
    • سیفٹی والو پر زیادہ سے زیادہ بوجھ
    • معائنہ کے اوقات
    • بوائلر اٹینڈ ینٹ کی قابلیت
    • ملحقہ جائیداد کی مالیت

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!