(ٹھیکیداروں کے تمام خطرات(کنٹریکٹرز آل رسک

خلاصہ

کنٹریکٹرز آل رسک (سی اے آر) ایسے ٹھیکدار، یا تعمیراتی کام کرنے والوں کو نقصان سے بچاوء کے لئے مکمل انشورنس کوریج فراہم کرتی ہے۔ چاہے وہ کنٹریک ورک ہو یا کسی پلانٹ کی تعمیر/ آلات اور / یا کنشٹریکشن مشینری، یا جائیداد کو نقصان کی شکل میں تھرڈ پارٹی کلیمز ، یا تعمیراتی کام کے نتیجے میں پہنچنے والا جسمانی نقصان

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • آگ، بجلی اور دھماکہ، طوفان،آندھی، سیلاب ، چوری / نقب زنی، منہدم ہوجانا، زلزلے، یا اور حادثاتی نقصان جو معاہدے سے نکال دیئے گئے ہوں

  • اہم فائدہ
    • کنٹریکٹرز آل رسک پالیسی میں ہر طرح کے خطرات کو تحفظ دیا گیا ہے، ماسوائے ان خطرات کے جن کو پالیسی میں خاص طور پر نکال دیا گیا ہو۔

      اس کا مطلب ہے کہ کسی بھی سائٹ کی تعمیر کے دوران بیمہ شدہ جائیداد کو انشورنس کی مدت میں ہونے والے کسی بھی اچانک اور غیر متوقع نقصان کا ازالہ کیا جا سکے گا

      یہ پالیسی تعمیراتی سامان کے نقصان، یا تھرڈ پارٹی کی ذمہ داری کا احاطہ فراہم کرتی ہے اور اضافی پریمیم کے ساتھ منٹینینس کی مدت کوریج بھی فراہم کی جاتی ہے

  • ضروری معلومات
    • منصوبے کی ابتدا / تکمیل کی تاریخ
    • تعمیر کی مدت
    • مینٹینیس کی مدت
    • (انجینئرنگ کی ضروریات (تصاویر، وغیرہ بلیو پرنٹس
    • کنسلٹنگ انجینئرز کے بارے میں تفصیلات
    • ٹھیکیدار / ذیلی ٹھیکیداروں کے بارے میں تفصیلات
    • زیر زمین/موسمی صورتحال
    • ملحقہ علاقے

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!