ٹھیکیداروں پلانٹ اور مشینری

خلاصہ

کسی بھی آپریشن کے دوان پلانٹس، آلات، سامان اور مشینری کو قدرتی آفات کے علاوہ بے شمار خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔

یہ پالیسی،کسی بھی ساز و سامان کی حادثاتی ٹوٹ پھوٹ کو احاطہ کرتی ہے، جو کسی کنٹرول، دباؤ ،ترسیل ،دوران منتقلی ، یا وولٹیج کی تبدیلی، یا میکینیکل یاالیکٹرک پاور سے واقع ہو۔

  • خطرے کا احاطہ( رسک کور)
    • یہ پالیسی انشورنس شدہ آلات سامان کی کسی بھی قسم کے حادثاتی، بیرونی ٹوٹ پھوٹ کے نقصان کا ازالہ کرتی ہے، ماسوائے اس کے جس کا پالیسی دستاویز میں ذکر نہ ہو۔

  • اہم نکات
    • اس پالیسی کے تحت انشورنس شدہ اشیاء کو اچانک اور غیر متوقع طور پر پہنچنے والے نقصان کی صورت میں ان کی تبدیلی یا مرمت کے ذریعے ازالہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کور میں کام کے اوقات میں،یا منٹینینس کے دوران انٹرنل بریک ڈاون کو تحفظ شامل نہیں ہوگا۔ اس پالیسی میں اندرون ملک نقل وحمل کو اضافی پریمئیم کے ذریعہ تحفظ دیا جاسکتا ہے۔ معلومات جو درکار ہوں گی

  • محل وقوع/خطرات
    • سامان کرایہ پر لیا ہے یا لیز پر ہے، اس کی تفصیل

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!