اسٹاک کی کمی

خلاصہ

یہ انشورنس پالیسی ایسے ٹھنڈے یا منجمد تجارتی ساز و سامان کو انشورنس کا تحفظ دیتی ہے، جو ٹھنڈک کے عمل(ریفریجیشن) کے دوران نامعلوم وجوہات کی بناپر یااچانک خرابی سے خراب ہوجائیں یا تباہ ہوجائیں۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • ریفریجریشن پلانٹ اور یا احاطے میں موجود آلات کے بریک ڈاون سے درجہ حرارت گر جانے یا بڑھ جانے

      خارج شدہ خطرات کے علاوہ مجوزہ پلانٹ یا آلات کو کسی بیرونی وجہ سے پہنچنے والا نقصان

      غیر متوقع اور اچانک وجہ سیریفریجیشن کے عمل میں رکاوٹ سے سرد خانے(کولڈ اسٹوریج) میں ٹھنڈک میں کمی یا زیادتی

  • اہم نکات
    • کولڈ اسٹوریج میں موجود اسٹاک کیبیمہ کے تحفظ کا یہ منصوبہ ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جوکولڈ اسٹوریج (سرد خانے) میں بریک ڈاون یا خرابی سے کولڈ اسٹوریج میں میں رکھے گئی اشیاء کی خرابی کے خدشات سے نجات چاہتے ہیں

  • ضروری معلومات
    • کولڈ اسٹوریج ایریا کی تفصیلات
    • پلانٹ کے سپروائزر
    • منٹینینس کا طریقہ کار
    • الارم کا نظام
    • بجلی کی فراہمی ۔ بیک اپ
    • اسٹاک کی تفصیلات
    • مینوفیکچرینگ کا سال
    • متبادل قیمت

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!