(الیکٹریکل آلات (ایکویپمنٹ

خلاصہ

الیکٹرانک آلات کوغیر متوقع اور اچانک وجوہات کی بنا پر نقصان یا خراب ہونے کے خدشات لاحق ہوتے ہیں۔ اس منصوبے کے ذریعے آپ درج ذیل الیکٹرانک آلات کی مختلف اقسام کوتحفظ دے سکتے ہیں

  • کمپیوٹر
  • مائیکرو پروسیسر
  • آڈیو ویڈیو آلات
  • ٹیلی کمیونیکیشن آلات
  • الیکٹرو میڈیکل تنصیبات
  • مواد کی جانچ اور تحقیق کے آلات
  • دیگر دفتری سامان، بشمول کیلکیولیٹر،ڈیپلیکیٹنگ مشین،اسکینگ مشین
  • خطرے کا احاطہ (رسک کور)
    • آگ، دھماکے، دھواں، کالک ،تیزابی گیسوں، پانی اور نمی، ایئر کنڈیشنگ کا کام نہ کرنا، شارٹ سرکٹ اور دیگر بجلی کی دیگر وجوہات، غلط آپریشن، مہارت کی کمی ، یا سخت لاپرواہی

  • اہم نکات
    • یہ پالیسی بیمہ شدہ آلات کو دوران کام یا رکھے رہنے، یا صفائی کے لئے کھولنے، اوور ہالنگ، یا عمارت میں منتقلی آپریشن کے دوران میں، یا چالو ہونے کے بعد حالت ایستادگی کے لئے لاگو ہوتی ہے

  • ضروری معلومات
    • اشیا کی تفصیلات، ماڈل،میک، بجلی کی ضروریات وغیرہ
    • مینوفیکچرنگ کا سال
    • آپریٹرز کی قابلیت
    • متبادل قیمت

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!