(تعمیراتی خطرات( اریکشن آل رسک

خلاصہ

تعمیرات کے دوران تمام خطرات( ای اے آر( انشورنس پرنسپل(سربراہ) ٹھیکیداروں اور ذیلی ٹھیکیداروں جو پلانٹ، مشینری اور بھاری سامان کی تعمیر میں شامل افراد کے مفادات کے تحفظ کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو انھیں نقصان،خسارے ہونے کی صورت میں تحفظ فراہم کرتا ہے۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • حادثاتی طور پر نقل و حمل کے دوران، آگ اور قدرتی طور پر، چوری،نقیب زنی، تعمیری لاپرواہی سے ہونے والے نقائص،تعمیر میں بد نیتی پر مبنی اقدام، تجربے اور مہارت کی کمی ، دھماکے، منہدم ہونے، شارٹ سرکٹ،قوس بنانے، وولٹیج میں اضافے سے ہونے والے نقصانات

  • اہم نکات
    • بیمہ املاک کو،نقل وحمل، یا تعمیر کے دوران، ٹیسٹنگ ،یا شروعات کے دوران ہونے والی کسی بھی اچانک اور غیر متوقع نقصان یا ہرجانے

      یہ پالیسی مادی نقصان کا احاطہ کرتی ہے اور تھرڈ پارٹی کی ذمہ داری اور ساتھ ہی اضافی پریمیم کو بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔اس پالیسی میں بحالی کی مدت(منٹینینس) کی کوریج بھی فراہم کی جاتی ہے

  • ضروری معلومات
    • مرکزی ٹھیکیدار/ ذیلی ٹھیکیدار
    • نگرانی فرم
    • شروع / تکمیل کی تاریخ
    • تعمیر کی مدت
    • بحالی(منٹینینس) کی مدت
    • انجینئرنگ کی ضروریات (تصاویر،نقشہ جات، وغیرہ بلیو پرنٹس
    • زیریں سطح کی حالت
    • موسمیاتی کیفیت
    • ملحقہ علاقے

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!