مشینری بریک ڈاون

خلاصہ

مشینری بریک ڈاون پالیسی کے تحت کوئی بھی مشین ، جس کا کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہو،جو معمول کی پیداوار کرتی ہو، اسے اچانک اور کسی بھی ناگہانی بریک ڈاون سے لاحق ہونے والے خطرات کو تحفظ دیا جاتا ہے۔

ان مشینوں کو کام کی جگہ پر آپریشن کے دوران یا آرام یا اورہالنگ، یا صفائی کے لئے کھولے جانے یا دوبار اسمبل کرنے کے دوران بھی کوریج میں توسیع دی جاتی ہے۔

  • خطرے کا احاطہ
    • ناقص مواد، تعمیر میں خرابی، عیب دار تعمیر، ناقص ڈیزائن، کریکنگ یا پرزوں کی اوور ہیٹنگ، شارت سرکٹ، بجلی سے آگ لگنے، تنصیب میں نقائص، دھماکہ۔ حفاظتی آلے کا کام نہ کرنا، مہارت کی کمی ، لاپرواہی، سبوتاڑ،اشیاء4 کے گرنے، یا حرکت سے پرزہ ٹوٹنے، یا اس کے ساتھ منسلک دیگر مشینری کی ناکامی، بیرونی اشیاء4 کی مداخلت

  • اہم نکات
    • یہ پالیسی پلانٹ، مشینری اور میکانیکل آلات کو دوران کار، یا منٹینس کے دوران تحفط دیتی ہے۔ یہ انشورنس شدہ اشیاء4 کوغیر متوقع اور اچانک نقصان یا ضرر پہنچنے پر ان کی مرمت یا تبدیلی کی سہولت بہم پہنچاتی ہے۔

  • ضروری معلومات
    • مشین کی تنصیب شروع /تکمیل کی تاریخ
    • تعمیر کی مدت
    • مینٹینینس کی مدت
    • انجینئرنگ کی ضروریات (تصاویر، وغیرہ بلیو پرنٹس
    • کنسلٹنگ انجینئرز
    • ٹھیکیدار / ذیلی ٹھیکیداروں کے بارے میں تفصیلات

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!