Bankers Blanket

بینکرز بلینکیٹ

خلاصہ

تقریباً ہر مالیاتی ادارے کو مجرمانہ سرگرمیوں کے خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بینکرز بلینکیٹ پالیسی ممکنہ خطرات سے ہونے والے نقصانات پر بھرپور تخفظ مہیا کرتا ہے۔

  • رسک کور (خطرے کا احاطہ)
    • کاروباری مقام پر ملازم کی بددیانتی (املاک کی تباہی یا نقصان) راہداری کے دوران (راہداری کے دوران املاک کی تباہی یا نقصان) چیک، ڈرافٹ، ایل سی، سی ڈی ایس کی جعلسازی وغیرہ، جعلی کاغزی کرنسی یا سیکورٹیز کے مندرجات کا نقصان

  • اہم نکات
    • کمپریہینسیو (جامع) کوریج کے ذریعے سات اقسام کے خطرات کو تحفظ دیا جاتا ہے۔

  • ضروری معلومات
    • بینک کا پروفائل
    • ضروری اندرونی دستاویزات
    • بینک اسٹیٹمنٹ
    • بیلنس شیٹ
    • ملازمین کے کوائف

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!