Directors & Officers Liability

ڈائریکٹرز اور افسران کی ذمہ داری

خلاصہ

یہ پالیسی کسی ادارے کے ڈائریکٹرز اور افسران کو ان کی کسی غلط کاروائیوں کے خلاف کی جانے والی دعووں یا ادارے کے ڈائریکٹروں اور افسران کے خلاف دعووَں کے لئے ڈائریکٹرز اور افسران سے زرتلافی کے مطالبے سے تحفظ مہیا کرتی ہے۔

  • رسک کور (خطرے کا احاطہ)
    • اعتماد کا درجہ
    • غفلت پر مبنی مشورہ یا غلط بیانی / غیر مجاز ادائیگی
    • ناگزیر مفادات کا تضاد
    • فیصلے میں سہو
  • اہم نکات
    • ڈائریکٹرز اور افسران کے لئے ذہنی سکون کی فراہمی تاکہ وہ اپنے فرائض پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

  • ضروری معلومات
    • ڈائریکٹرز اور آفیسرز کے کوائف (پروفائل)
    • بینک کے کوائف
    • ضروری اندرونی دستاویزات
    • بینک اسٹیٹمنٹ، بیلنس شیٹ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!