Foreign Currency Exchange Policy

فارن کرنسی ایکسچینج پالیسی

خلاصہ

یہ ایک محدود کوریج کی پالیسی ہے، جس میں فارن کرنسی فراڈ ہونے کی صورت میں تحفظ مہیا کیا گیا ہے۔

  • رسک کور
    • ملازمین کی بددیانتی
    • اپنی جگہ پر (جائیداد کی تباہی یا نقصان)
    • ٹرانزٹ میں (ٹرانزٹ کے دوران جائیداد کی تباہی یا نقصان)
  • کلیدی فوائد
    • کرنسی فراڈ ہونے کی صورت میں تحفظ مہیا کیا جاتا ہے۔

  • ضروری معلومات
    • بینک کے کوائف
    • ضروری اندرونی دستاویزات
    • بینک گوشوارہ، بیلنس شیٹ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!