Professional Indemnity

پیشہ ورانہ معاوضہ

خلاصہ

انجینئرنگ اور دیگر کنسلٹینٹ پروفیشنلز کو، کبھی کبھار اپنے پیشے کی نوعیت کی وجہ سے قانونی مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مختلف شعبوں میں کنسلٹنٹس کے خلاف عدالتی و مقدمات کے سبب دعیداروں کو بھاری رقوم کی ادائیگی بھی کرنی پڑتی ہے۔ ان حالات کے پیش نظر بعض پیشہ ور افراد قانونی لڑائی خلاف تحفظ کے لئے انشورنس کمپنیوں سے رجوع کرتے ہیں۔

اس پالیسی میں پریمئیم کی شرح معاوضہ کی حد، ٹرن اوور اور بیمہ دار کی سرگرمیوں، اس کے کام کی نوعیت، لاحق خطرات کی بنیاد پر لاگو ہوتی ہے۔

  • رسک کور
    • اس پالیسی میں ایسی تمام رقوم معاوضہ کو تحفظ دیا جاتا ہے، جس میں بیمہ دار اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران غلطیوں اور / یا بھول چوک کے سبب تیسری پارٹی کو پہنچنے والے نقصانات کے طور پر قانونی طور پر ادائیگی کا ذمہ دار بن سکتا ہے۔ بشرطیہ یہ دعوی پیشہ ورانہ خدمات کی انجام دہی کے دوران پالیسی کی مدت کے دوران بیمہ دار کے خلاف پہلی بار تحریری طور پر کئے گئے ہوں۔ ان دعووں میں قانونی اخراجات اور ایسے اخراجات معاوضہ شامل ہوں گے جو پالیسی کے مطابق دیگر شرائط و ضوابط کے تحت ہوں اور بیمہ کرنے والے سے پیشگی اجازت، معاوضہ کی حد میں کئے گئے ہوں۔

  • کلیدی فوائد
    • تیسری پارٹی کے دعووں سے پیدا ہونے والے واجبات کے نقصانات کا احاطہ کرتا ہے۔

      نقصانات کی تلافی، دعوی کی مالیت اور قانونی دفاعی اخراجات اور اخراجات کا تحفظ

      پالیسی کی مدت کے دوران جسمانی ضرات، مادی نقصان یا تعمیراتی نقصان جو بیمہ دار کی کسی غفلت سے، غلطی یا بھول چوک کے عمل سے ہوا ہو، یا اس کا الزام ہو، (کیس کی نوعیت کے مطابق) کا تحفظ

      بیمہ دار کی پیشہ ورانہ خدمات کی کارکردگی کی وجہ سے ہونے والا نقصان

      غفلت عمل، غفلت سے نقص، یا بھول چوک کے ارتکاب، یا اس کا الزام (کیس کی جو بھی نوعیت ہو)

  • ضروری معلومات
    • قانونی دفاعی اخراجات
    • مالی نقصان

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!