گروپ صحت

خلاصہ

انشورنس کا یہ منصوبہ بیمہ دار کےجسمانی حادثے،معذوری یا انتقال ہوجانے پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔یہ منصوبہ کمپنیوں کے لئے اپنے ملازمین کوبیمہ کرانے کے لئے مثالی ہے

گروپ ہیلتھ انشورنس ایک کمپنی یا ادارہ کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو بیماری، حادثے،یا سنگین بیماری پر کیے جانے والے اخراجات براہ راست بلنگ کی بنیاد پر یا اخراجات کی واپسی کی بنیاد پر ادائیگی کو ممکن بناتا ہے۔

  • خطرے کا احاطہ
    • مریض کے داخلےکی صورت میں طبی اخراجات

      ہسپتال میںداخلے کے دوران ہسپتال کے کمرے اور خدمات مقررہ حد کے تحت ))

      داخلے کےدوران جنرل نرسنگ دیکھ بھال

      انتہائی نگہداشت یونٹ کےاخراجات،ضرورت کے مطابق

      ڈاکٹر،کنسلٹنٹ ، سرجن اور اینتستھیسیاٹیسٹ کی فیس

      ایمبولینس کے اخراجات

      مشورہ

      طبی تشخیص (ایکس رے /ایم آرآئ / CT فیزیوتھراپی تشخیص کنسلٹیشن ، سی ٹی اسکین / الٹراساؤنڈ وغیرہ

      لیبارٹری اخراجات

      ادویات جو کسی لائسنس یافتہ ڈاکٹر کی طرف سے لکھی گئی ہوں

  • اہم فوائد
    • ایسی کمپنیوں کے لیے یہ مثالی منصوبہ ہے، جو اپنے ملازمین کوانشورنس کے تحت ہسپتال میں داخلےاور بیرونی مریض کے طور پر طبی اخراجات کی سہولت دیناچاہتی ہوں۔

  • درکارمعلومات
    • کمپنی پروفائل
    • منصوبے کے فوائد رقم اور قسم کا انتخاب
    • ملازمین / اور ان کے اہل خانہ جن کو انشورنس کا تحفظ دینا ہے ان کی تفصیلات

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!