کمرشل جنرل لائیبلیٹی

خلاصہ

ہم اپنے صارفین کے لئے انشورنس کے ایسے جامع پروگرام پیش کرتے ہیں۔ جن میں لاگت کی ضمانت ، بیمہ کا تسلسل، بڑی کٹوتیاں، ہونے والے اور ادا شدہ نقصان کی برقراری اورانتظامی اخراجات شامل ہیں۔

ہم فاضل مہنگے اخراجات سے بچتے ہوئیانشورنس کے تحفظ کیمونو لائن کوریج یا ملٹی لائین کے ایسے حل پیش کرتے ہیں، جو جامع منصوبہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔

کوئی بھی کمپنی یا فرد جسے کسی نقصان یاکاروبار آپریشن کے سلسلے میں کسی بھی عمل کی وجہ سے ادائیگی کرنا پڑے یا درج ذیل کی وجہ سے ادائیگی کی ذمہ داری ہو سکتی ہو:

I) عام قانون / قانون شریعت - یا کسی بھی غفلت سے پیدا ہونے والی کوئی ذمہ داری

II) لیبر قانون کے تحت کسی آجر پر قانون کے تحت عائد ہونے والی ملازمین کی ذمہ داری

III) معاہدہ کیتحت - کسی ناکامی یا دو پارٹیوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق ناکافی کارکردگی سے پیدا ہونے والی ذمہ داری

  • (رسک کور(خطرات کا تحفظ
    • جسمانی چوٹ،یا تھرڈ پارٹی کی موت / یا تھرڈ پارٹی جائیداد کا حادثاتی نقصان کے تحت قانونی ذمہ داری کے سلسلے میں معاوضہ کی ادائیگی

      قانونی دفاعیمعاوضہ اور اخراجات

      توسیع

      I) خوراک اور مشروبات کی توسیع - آپ کی کسی تقریب میں مہمانوں کو پیشکش کیئے جانے والے کھانے یا مشروبات میں نادانستہ طور پر کسی ملاوٹ سے پیدا ہونے والی ذمے داری کا احاطہ کرتا ہے

      II) کرایہ دار کی ذمہ داری کی توسیع - کرائے پر حاصل کی گئی کسی جائیداد میںآپ کی لاپرواہی کی وجہ مالک مکان کوپہنچنے والے حادثاتی نقصان سے عائد ہونے والی ذمہ داری کا احاطہ کرتا ہے

      III) مالک مکان کی ذمہ داری کی توسیع - مالک مکان کی حیثیت سے آپ کے کرائے دار کو آپ کی لاپرواہی کی وجہ سیپہنچنے والیکسی بھی حادثاتی نقصان کی صورت میںآپ پر کرایہ داروں کی طرف سے عائد ذمہ داری کا احاطہ کرتا ہے

  • کلیدی فوائد
    • آپ کی کسی تقریب میں مہمانوں کو پیشکش کیئے جانے والے کھانے یا مشروبات میں نادانستہ طور پر کسی ملاوٹ سے پیدا ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتا ہے

      کرائے پر حاصل کی گئی کسی جائیداد میںآپ کی لاپرواہی کی وجہ مالک مکان کوپہنچنے والے حادثاتی نقصان سے عائد ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتا ہے

      مالک مکان کی حیثیت سے آپ کے کرائے دار کو آپ کی لاپرواہی کی وجہ سے پہنچنے والے کسی بھی حادثاتی نقصان کی صورت میںآپ پر کرایہ داروں کی طرف سے عائد نقصانات کا ازالہ کرتا ہے۔ .

  • ضروری معلومات
    • کاروبار کی تفصیلات / معاہدہ کی تفصیل:
      کام اور سرگرمیوں کی تفصیل:
      Aسالانہ فروخت کے حسابات:
      ملازمین کی تعداد:
      کاروباری مقاماتکی تعداد:

      شامل کریں ons

      پروڈکٹ-مکمل آپریشن
      ایڈورٹائزنگانجری / حادثاتی چوٹ کی ذمہ داری
      کاروباری دوروں کے دوران ایگزیکیٹیوز کے سفر سے پیدا ہونے والی ذمہ داری

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!