Employer Liability

آجر کی ذمہ داری

خلاصہ

آجر کی ذمہ داری کا تحفظ کا منصوبہ ان حالات میں آجر کو ضروری تحفظ فراہم کرتا ہے جہاں زخمی ملازمین معاوضہ کی ادائیگی مسترد ہونے پر دیوانی ہرجانے کا مطالبہ کریں یا ایسے ملازمین جنہیں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہو، روزگار چھوٹ جانے پر قانونی مقدمہ دائر کریں۔

ان مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کے علاوہ اس پالیسی میں قانونی معاوضہ اور اخراجات کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے۔

یہ پالیسی ملازمین کی تعداد اور ان کے کام کی نوعیت اور کارکردگی اور آجر کی ضروریات کے مطابق تشکیل دی جا سکتی ہے۔

  • رسک کور
    • یہ پالیسی آجروں کے تحفظ کے لئے تیار کی گئی ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب ملازم دوران ملازمت کسی بھی حادثاتی جسمانی چوٹ یا بیماری کے سبب عام قانون یا شرعی قانون کے تحت آجر کے خلاف معاوضے کے لیے قانونی کاروائی کرے۔

  • اہم نکات
    • ملازمین کی طرف سے آجر کے خلاف دائر مقدمات کا تحفظ۔

  • ضروری معلومات
    • کمپنی کی پروفائل
    • ملازمین کی تفصیلات
    • احتیاطی تدابیر
    • حفاظتی مینول

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!