Medical Malpractice

طبی بے ضابطگیاں

خلاصہ

طب کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران مختلف وجوہات اور مبینہ بے ضابطگیوں کی بنیاد پر مختلف قانونی مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس میں بعض مقدمات میں دعوی داروں کی جانب سے بھاری جرمانوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی پیشہ وار افراد انفرادی یا ہسپتال، کلینک اور دیگر طبی سروس سینٹرز کے گروپ کی حیثیت میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے انشورنس میں مدد لیتے ہیں۔

  • رسک کور
    • انشورنس کی یہ پالیسی مندرجہ ذیل صورتوں میں عائد ہونے والی قانونی ذمہ داری میں تحفظ فراہم کرتی ہے:

      انشورنس کے حامل کسی ڈاکٹر کی جانب سے یا اس کے حاصل کردہ سہولیات سے کسی پیشہ ورانہ مبینہ غفلت، غلطی، بھول سے کسی مریض کی جسمانی چوٹ / یا موت واقع ہو جانے کی صورت میں قانونی

      دفاعی معاوضہ اور اخراجات

  • کلیدی فوائد
    • طبی بے ضابتگیوں کے خلاف قانونی مقدمات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات سے تحفظ

  • ضروری معلومات
    • ڈاکٹروں کی پرفائل
    • اسپتال کی ضروری دستاویزات
    • پولیس رپورٹ کی تفصیلات

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!