اندرون ملک نقل وحمل

خلاصہ

اس پالیسی کے ذریعے ہر طرح کا خام مال، تیار اشیاء اور دیگر کاروباری ساز وسامان جومیرین ان لینڈ ٹرانزٹ پالیسی کے تحت آتا ہو

اسے انشورنس کور دیا جاتا ہے۔ان پالیسیوں کے تحت اندرون ملک سامان کی نقل و حمل کو، چاہے وہ بذریعہ روڈ /ریل یا فضائی ذریعہ سے ہوں، انشورنس کور دیا جاتا ہے۔

  • خطرے کا احاطہ( رسک کور)
    • میرین کارگو
    • جنگ اور حملوں کے خطرے
    • لینڈ ٹرانزٹ
    • کوریئر اور پارسل پوسٹ
    • فریٹ فارورڈ لائیبیلیٹی
    • پرجیکٹ کارگو
    • اسٹاک تھرو پٹ
  • اہم فائدے
    • اندرون ملک نقل و حمل کے دوران مال کے نقصان یا ضرر سے تحفظ

  • ضروری معلومات
    • گاڑی کے بارے میں تفصیلات
    • مال کے بارے میں مناسب دستاویزات (پرمٹ ، گاڑی کے کاغذات وغیرہ)

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!