میرین کارگو

خلاصہ

بین الاقوامی اور ملکی تجارت مال کی نقل و حرکت میں تیزی،توسیع اور ترقی سے میرین کارگوانشورنس اور ویژن انشورنس کے ماہرین کی ضرورت میں اضافہ ہوا ہے۔ میرین کارگو انشورنس ایسے صارفین یا با ذوق نفیس کارگو مالکان کی ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مصنوعات کی مکمل رینج فرہم کرتی ہیں۔

ہمارے ایجنٹوں کے بڑے نیٹ ورک کے ذریعے اس امر کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ سروے سہولیات وقت پر فراہم کی جائیں اور تمام میرین ایکسپورٹ پالیسیوں کے کلیمزبروقت تصفیہ کرائے جائیں۔ہم ضرورت کے مطابق ایسی میرین پالیسیاں تیارکرتے ہیں، جو آپ کے خاص متعلقہ کاروبار کا احاطہ کرتی ہوں۔ آپ اپنے کاروبار اور کارگو کی نوعیت کے مطابق انشورنس کور کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ پالیسی ہمارے گاہکوں کی مختلف ضروریات، معیار کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • میرین کارگو
    • جنگ اور حملوں کے خطرے
    • لینڈ ٹرانزٹ کورئیر اور پارسل
    • فریٹ فارورڈ لائیبلیٹی
    • پروجیکٹ کارگو
    • اسٹاک تھروپٹ
  • اہم فائدے
    • میرین کارگو کوریج کم قیمت پر آپ کی کاروباری ضروریات کے مطابق تحفظ فراہم
    • سمندر یا فضا سے ہر طرح کی اشیا کی نقل و حمل کے لئے ایک بہترانشورنس حل پیش کرتا ہے۔
  • درکار معلومات
    • مال کے بارے میں معلومات
    • تجارتی راستہ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!