میرین ھل

خلاصہ

جہاز کے مالکان اور جہاز کے مینیجرز مختلف سمندری خطرات کا سامنا رہتا ہے۔میرین ھل ایک خصوصی انشورنس پالیسی ہے، جس میں احتیاط سے ہر طرح کے ان سمندری خطرات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ہم جہاز کے مالکان کو، ان کی جائیداد کی حفاظت اور ذمہ داری کی ادائیگیوں میں مدد دیتے ہیں۔

چاہے آپ ساحل کے ساتھ ساتھ سفر کر رہے ہوں یا ماہی گیری، ریسنگ یا صرف سیرو تفریح کے مزے لے رہے ہوں ، کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کی تمام احتیاط اور منصوبہ بندی کسی غیر متوقع حادثے سے پانی میں بہہ جائے۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • جہاز اور مشینری
    • ادائیگیاں (قیمت میں اضافہ) یا فریٹ انٹریسٹ انشورنس
    • تحفظ اور معاوضہ (اینڈ پی آئی)
    • کرایہ،جرمانہ ، حفاظت (ایف ڈی اینڈ ڈی )
    • کریکٹر لائیبیلیٹی انشورنس
    • عملے کی حادثاتی انشورنس
    • جہازاور مشینری ۔ جنگ اور حملوں کے خطرے
    • کرائے کا نقصان
    • بلڈرز رسک
    • جہاز کی مرمت کے واجبات
    • پورٹ اتھارٹیز اور ٹرمینل آپریٹر
    • تفریحی سمندری جہاز

      یہ انشورنس پالیسی تفریحی سمندری جہاز ، موٹر بوٹس ، جیٹ اسکائی، کشتیاں،سیلنگ بوٹ یا ایسی ہی نوعیت کی جائیداد کو تحفظ دیتی ہے، جو ذاتی استعمال کے لئے ہو یا تجارتی یا تفریحی مقاصد کے لئے استعمال ہوتی ہو۔یہ پالیسی سمندری، دریا، جھیل یا دیگر پانی کے خطرات ،یا بیمہ شدہ فرد کی املاک کوذیل میں بیان کردہ نقصان یا ضرر کا ازالہ کرتی ہے

      آگ، دھماکے
      آگ، دھماکے
      تصادم یا ٹکرانے
      سیلویج کی عام اوسط، فیس
      جہاز کو ہلکا کرنے کے لیئے فالتو سامان گرانے
      چوری، اغوا اور تاوان
      طیارے یا اسی قسم کی زمین، گاڑی، گودی یا بندرگاہ کی تنصیب سے ،ٹکرانے، گرنے سے
      زلزلے، آتش فشاں، یا بجلی گرنے سے
      عملہ کی لاپرواہی

       

  • اہم فوائد
    • سمندری سفر کے دوران ناگہانی آفت یا حادثے سے ہونے والے نقصانات میں کمی

  • ضروری معلومات
    • ماڈل وغیرہ جہاز وغیرہ کے بارے میں معلومات
    • متعلقہ دستاویزات (اجازت نامہ وغیرہ )
    • جہاز/ کشتی کی سمندری سفرکی اہلیت / طاقت

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!