میرین پورٹ) بندرگاہ پیکیج)

خلاصہ

انشورنس کی یہ پالیسی بندرگاہ پر کام کرنے والے پورٹ آپریٹرز یا کسی بھی شخص یااشخاص کو دوران آپریشن ان کی قانونی ذمہ داری کا تحفظ فراہم کرتی ہے

۔جسمانی نقصان 150 پورٹ کی تنصیبات یا املاک ،انفرااسٹیکچر یا کسی تھرڈ پارٹی کی جائیداد کو نقصان/ضرر

تیسرے فریق کی ذمہ داری (تھرڈ پارٹی لائبیلیٹی) جوبیمہ شدہ فرد کے کسی آپریشن کے سبب کسی جسمانی چوٹ یا موت کی وجہ سے پیدا ہو۔

ملبے ہٹانے 150 بیمہ شدہ فرد کی لاپرواہی کے سبب ملبے کو ہٹانے کے اخراجات

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • یہ پالیسی مندرجہ ذیل خطرات کا ازالہ کرتی ہے۔

      جسمانی نقصان 150 پورٹ کی تنصیبات کو ، انفرااسٹیکچر، یا تیسرے فریق کی املاک کو نقصان یا ضرر

      تیسرے فریق کی ذمہ داری (تھرڈ پارٹی لائیبیلیٹی) جوبیمہ شدہ فرد کے کسی آپریشن کے سبب کسی جسمانی چوٹ یا موت کی وجہ سسے پیدا ہو۔

      ملبے ہٹانے 150 بیمہ شدہ فرد کی لاپرواہی کے سبب ملبے کو ہٹانے کے اخراجات

  • اہم فائدہ
    • بندرگاہ(پورٹ) کے آپریشن کے دوران کسی حادثے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات میں کمی

  • درکارمعلومات
    • بندرگار پر موجود آلات کی مالیت (کرین،لفٹڑ، وغیرہ انفرااسٹریکچر لے آوٹ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!