Cash in Safe

کیش ان سیف

خلاصہ

دولت یا نقد رقم کو ہمیشہ چوری، یا ڈکیتی کے خطرات لاحق رہتے ہیں۔ اس پالیسی میں تجوری میں موجود نقد رقوم اور کاونٹر پر موجود رقم کو تحفظ دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد رقم کو چوری اور ڈکیتی سے محفوظ رکھنا ہے۔ یہ پالیسی ایسی نامطلوب صورت حال میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

  • رسک کور
    • چوری
    • ڈکیتی
    • یا کوئی اور زبردستی کے واقعات
  • کلیدی نکات
    • اس پالیسی میں چوری یا ڈکیتی میں رقم سے محرومی کو تحفظ دیا گیا ہے۔

  • ضروری معلومات
    • کام کی جگہ اور نوعیت
    • انشورنس کے لئے نقد رقم کی مالیت
    • چابیاں کس کی تحویل میں ہوتی ہیں اور سیف کو کھولنے والی چابیوں کی تعداد
    • چوری، ڈکیتی، یا مسلح دھاوے کی صورت میں بچاوَ کے کیا پیشگی اقدامات کئے گئے ہیں۔
    • سیف کی مکمل تفصیلات

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!