Cash In Transit

کیش ان ٹرانزٹ

خلاصہ

اس پالیسی میں اپنی منزل پر پہنچنے کے دوران راستے میں یا تجوری میں موجود نقد رقوم، کرنسی نوٹ، سکے، رقوم کی سیکورٹیز، پوسٹل آڈر، ٹکٹ، چیک وغیرہ کو تحفظ دیا جاتا ہے۔

  • رسک کور
    • مقام پر موجود رقم
    • تباہ شدہ لاک سیف کی تبدیلی یا مرمت پر ہونیوالے اخراجات
    • منزل تک کے راستے میں بیمہ شدہ مجاز ملازمین کی ذاتی تحویل میں موجود رقم
  • کلیدی نکات
    • اس پالیسی میں چوری یا ڈکیتی میں رقم سے محرومی کو تحفظ دیا گیا ہے۔

  • ضروری معلومات
    • کام کی جگہ اور نوعیت
    • سیکورٹی کے انتظامات
    • متعین راستے
    • منتقل کی جانے والے رقوم کا اندازے سے تخمینہ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!