کنووں کا کنٹرول

خلاصہ

یہ پالیسی گیس پلانٹ، تیل ریفائنریوں، پیٹرو کیمیکل اور کھاد پلانٹس کے ساتھ منسلک آپریشنل رسک کے خلاف کور فراہم کرتا ہے،کسی ناگہانی حادثے کی صورت بڑے پیمانے پر نقصان کے ازالے کے لئے بھرپورانشورینس کی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، یہ منصوبہ اس ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • زیر معاہدہ کاموں میں نقصان یا تباہی
    • عارضی کام
    • آپریشن سے پیدا ہونے والی تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کی ذمہ داری
  • اہم نکات
    • اس پالیسی کے تحت کوریج میں بلڈر کے رسک ،کارگو کوریج، مقدمہ اور لیبر، ایک حد تک ملبے کو ہٹانے، موجودہ جائیداد میں بڑھتے ہوئے اخراجات،جنگ وغیرہ ،مخدوش معاہدے اور بحالی کی مدت شامل ہیں

  • ضروری معلومات
    • بنیادی انفرا اسٹیکچر کی تفصیلات
    • ملحقہ علاقے
    • ہنگامی امدادی منصوبہ بندی
    • نگران انجینئرز

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!