ماورائے ساحل(آف شور) تعمیری منصوبے

خلاصہ

اس پالیسی میںماورائے ساحل (آف شور )کاروباری نقصان (پیداواری آمدنی کا نقصان) توانائی(انرجی) یا توانائی سے متعلق کاروبار میں گیس یا آئل کی عارضی بندش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا گیا ہے۔

آف شور کی طبعی انشورنس آف شور ڈرلنگ،پیداوار،رہائشی سہولیات جیسے "تمام خطرات" مادی نقصان یا خسارے کا ازالہ کرتی ہے۔.

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • زیرمعاہدہ کاموں کا مادی نقصان یا خسارہ
    • عارضی کام
    • آپریشن سے پیدا ہونے والے(تھرڈ پارٹی) تیسرے فریق کے واجبات.
  • کلیدی فوائد (کی بینیفٹ)
    • اس پالیسی کے تحت کوریج میں (آبی معاہدے کے تحت) اور بحالی کی مدت کے دوران بلڈر رسک اور کارگو کوریج، مقدمہ اور لیبر، ایک حد کےملبے کو ہٹانے، موجودہ جائیداد،بڑھتے ہوئے اخراجات، جنگ شامل ہوتے ہیں

  • ضروری معلومات
    • انفرااسٹیکچر کی تفصیلات
    • ملحقہ علاقے
    • ہنگامی امداد کا منصوبہ
    • نگران انجینئرز
    • قانونی اجازت نامہ / ملکی ممالک کے ساتھ توانائی کا معاہدہ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!