ساحلی تعمیری منصوبے

خلاصہ

ساحلی تعمیری انشورنس منصوبوں کے ذریعے تیل، گیس، بجلی، پیٹرو کیمیکل کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے منصوبوں کو کوریج فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ کوریج آلات کی نقل و حمل اور ٹرانسپورٹیشن کے ساتھ شروع ہوجاتی ہے۔ اور حوالگی کے حتمی سرٹیفکیٹ جاری ہونے پر ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد کوئی بھی (مینٹینینس پریڈ) بھی کور کیا جا سکتا ہے۔

  • خطرے کا احاطہ(رسک کور)
    • زیرمعاہدہ کاموں میں نقصان یا تباہی
    • عارضی کام
    • آپریشن سے پیدا ہونے والے(تھرڈپارٹی)تیسرے فریق کی ذمہ داری
  • اہم نکات
    • اس کوریج میں بلڈر رسک ، کارگو کوریج، مقدمہ اور لیبر، ایک حد ملبہ ہٹانے ، موجودہ جائیداد، بڑھتے ہوئے اخراجات ،معاہدے کےتحت بحالی کی مدت بھی شامل ہے.

  • معلومات ضروری
    • بنیادی ڈھانچہ(انفرااسٹریکچر) کی تفصیلات
    • ملحقہ علاقوں
    • ہنگامی امداد کی منصوبہ بندی
    • نگران انجینئر

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!